ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) میں درجہ چہارم ملازمین کی خالی آسامیوں کو مشتہر کر دیا گیا
بدھ 16 مارچ 2016 18:48
ایبٹ آباد۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) میں درجہ چہارم ملازمین کی خالی آسامیوں کو مشتہر کر دیا گیا، 15 مارچ تک ایمپلائمنٹ ایکسچینج سے حاصل کردہ کارڈ کے حامل افراد درجہ چہارم ملازمت کیلئے درخواست دینے کے اہل ہیں، درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) کی پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھر کے گرلز سکولز اور دفاتر میں خالی آسامیوں پر تعیناتی کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں جن افراد نے 15 مارچ 2016ء تک ایمپلائمنٹ ایکسچینج سے بیروزگاری کا کارڈ حاصل کر رکھا ہے وہ درجہ چہارم کی خالی آسامی کیلئے درخواست دینے کا اہل ہے، 15 مارچ 2016ء کے بعد کسی بھی کارڈ ہولڈر کی درخواست موصول نہیں کی جائے گی۔
خواہشمند خواتین و حضرات جلد از جلد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) کے دفتر میں درخواستیں دیں جن کی جلد تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.