شاہد آفریدی زیاد ہ ٹی ٹونٹی چھکے لگانیوالے دنیا کے 5ویں بلے باز بن گئے
بدھ 16 مارچ 2016 21:45
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں زیاد ہ چھکے لگانے والے دنیا کے 5ویں بلے باز بن گئے ۔
(جاری ہے)
ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں آفریدی نے 4چھکوں اور 4چوکوں کی مدد سے 49رنز کی اننگز کھیل کر اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر میں چھکوں کی تعداد 70کرکے بھارت کے یووراج سنگھ ( 69) کو پیچھے چھوڑا ۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیاد ہ چھکے لگانے کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کے پاس ہے جنہوں نے 91بار گیند باؤنڈری پار پہنچائی ،ویسٹ انڈیز کے کرس گیل 88چھکوں کے ساتھ دوسرے ، آسٹریلیا کے شین واٹسن 79چھکوں کے ساتھ تیسرے جبکہ آسٹریلیا ہی کے ڈیوڈ وارنر 73چھکوں کے ہمراہ چھوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.