بھارت نے 10پاکستانی ہائی کمیشن حکام کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دیدی
جمعرات 17 مارچ 2016 11:35
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔17مارچ2016ء ) بھارتی حکومت نے 10پاکستانی ہائی کمیشن حکام کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے ۔ نجی ٹی وی نے سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اپنے 2میچ کولکتہ اور 2موہالی میں کھیلنے ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن کے 34ارکان نے مودی سرکار سے اجازت طلب کی تھی تاہم ان میں سے 10ارکان کوصرف 19مارچ کو شیڈول پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ جانے کی اجازت ملی ہے البتہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے چاروں مقابلے دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.