حکومت توانائی سمیت تمام بحرانوں پر جلد قابو پالے گی،مرزا الیاس بیگ
ذیشان حیدر جمعرات 17 مارچ 2016 19:09
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 17 مارچ۔2015ء) حکومت توانائی سمیت تمام بحرانوں پر جلد قابو پالے گی موجودہ حکومت زاعت اور صنعت کے درمیان بہتر ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ان خیالات کا اظہار میئر شپ کے امیدوار مرزا الیاس بیگ نے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان صنعت و زراعت کے شعبے میں ترقی کے بے پناہ مواقع سمیٹے ہوئے ہے اور موجودہ حکومت زراعت اور صنعت کے درمیان بہتر ہم آہنگی کو فروغ دینے اور دونوں سیکٹر کی ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے مرزا الیاس بیگ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی سے عوام کو بھرپور ریلیف ملا ہے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کیلئے حکومت تمام تر اقدامات بروئے کار لارہی ہے مرزا الیاس بیگ نے کہا کہ انشاء اﷲ 2018ء تک توانائی بحران پر قابو پالیا جائیگا۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.