جرمنی ،سی آئی اے کو سیکرٹ دستاویزات فراہم کرنے پر جاسوس کو آٹھ سال قید
ملزم نے پچانوے ہزار یورو کے بدلے جرمن خفیہ ادارے کی تفصیلات فراہم کی تھیں،استغاثہ
جمعرات 17 مارچ 2016 22:12
میونخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) جرمن شہر میونخ کی ایک عدالت نے سابقہ جرمن انٹلیجنس ایجنٹ کوجو محض کوئی ’پْر جوش تجربہ‘ کرنا چاہتا تھا اور اسی لیے سی آئی اے اور روسی سیکرٹ سروس دونوں کے لیے جاسوسی کرتا رہا تھا، آٹھ سال کی سزائے قید سنا دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق استغاثہ نے اس سابق جاسوس کے لیے دَس سال کی سزائے قید کا مطالبہ کیا تھا تاہم عدالت نے ماضی کے بے داغ ریکارڈ اور اعتراف جرم کر لینے کی بناء پر ملزم کو قدرے کم سزا دی،مارکْس رائشل نامی اس جرمن جاسوس نے اس امر کا اعتراف کر لیا تھا کہ اْس نے پچانوے ہزار یورو کے بدلے میں جرمن خفیہ ادارے بی این ڈی کے ایجنٹوں کے ناموں اور پتوں سمیت ’درجنوں دستاویزات اور داخلی معلومات‘ سی آئی اے کے حوالے کیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.