کیشن لیجانے والی وینز کی سکیورٹی کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد میں ناکام رہنے اور ،سٹریٹ کرائم کی وارد توں کے کنڑول میں ناکامی پر ڈویژنل ایس پیز کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا جائیگا‘ سی سی پی او
جمعرات 17 مارچ 2016 22:15
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) کیپٹل سٹی پولیس چیف کیپٹن (ر) محمد امین وینس نے کہا ہے کہ کیشن لے جانے والی وینز کی سکیورٹی کیلئے بنائے جانے والے ایس او پیز پر عملدرآمد میں ناکام رہنے اور اپنے ڈویژن میں سٹریٹ کرائم کی وارد توں کے کنڑول میں ناکامی پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے ساتھ ساتھ ڈویژنل ایس پیز کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا جائیگا،شہریوں کے جان مال و عزت کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور اس میں ناکام رہنے والے افسراون واہلکار خود کو محکمانہ کاروائی کیلئے تیار رکھیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آپریشنز و انوسٹی گیشن کے مشترکہ اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن سلطان چوہدری، ایس ایس پی انوسٹی گیشن حسن مشتاق سکھیرا،ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن ملک لیاقت سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ کے علاوہ تمام ڈویژنل ایس پیز ایس پی ہیڈ کوارٹرز اورایس پی مجاہد بھی موجوو تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.