آفریدی کو بڑی ٹیموں کیخلاف مشکل ہو سکتی ہے ‘چیپل
جمعہ 18 مارچ 2016 13:04
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مارچ۔2016ء)سابق آسٹریلین کپتان ای این چیپل نے پاکستانی شائقین کو خبردار کیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف آفریدی کی جانب سے خود بیٹنگ آرڈر میں ترقی دینے اور جارحانہ بیٹنگ کو زیادہ سنجیدگی سے نہ لیں۔چیپل نے ای ایس کرک انفو سے گفتگو میں کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ وہ بہتر ٹیموں کے خلاف بھی بیٹنگ کیلئے اوپر آئیں گے۔
مجھے یہ بھی یقین نہیں کہ بڑی ٹیمیں انہیں اس طرح کھیلنے کا موقع فراہم کریں گی جس طرح وہ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے تاہم سابق آسٹریلین کپتان نے کہا کہ یہ حکمت عملی کارگر رہی اور بحیثیت کپتان آپ میں لچک ہونی چاہیے، ان کے پاس کچھ اچھے کھلاڑی بھی ہیں جنہیں وہ اوپر بیٹنگ کیلئے بھیج سکتے ہیں۔75 ٹیسٹ اور 16 ایک روزہ میچوں میں آسٹریلیا کی نمائندگی کا اعزاز رکھنے والے بلے باز نے میچ کے دوران آفریدی کے غیر روایتی پرسکون بیٹنگ کے انداز کی تعریف کرتے ہوئے یہ ایک بہترین اننگ تھی تمةک اگر انہوں نے تھوڑے صبر سے کام نہ لیا تو ایسی اننگز کو دہرانا مشکل ہو گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.