مشرف نے بیماری کا بہانہ بناکر عدالت،حکومت ، عوام اور میڈیاکو دھوکہ دیا ہے،سراج الحق
ملک میں کرپشن کے ناسور،غریب وامیر کیلئے الگ الگ عدالتی نظام نے ملک کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے،ناموس رسالت ؐ کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 19 مارچ 2016 21:22
شہداد پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک میں کرپشن کے ناسوراور غریب وامیر کیلئے الگ الگ عدالتی نظام نے ملک کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے،مشرف نے بیماری کا بہانہ بناکر عدالت،حکومت ، عوام اور میڈیاکو دھوکہ دیا کیوں کہ ان کی کمر میں تکلیف تھی لیکن ہر وقت ان کے منہ پر ماسک لگا ہوتا تھا،ملک سے باہر جاتے ہی ان کے تمام درد ختم اور وہ ہشاش بشاش ہوگئے۔
اس وقت بھی ملک کی عدالتوں میں 150سے زائد میگاکرپشن اسکینڈل موجود ہیں لیکن طاقتور مجرموں پر نیب اور اورعدالتیں ہاتھ نہیں ڈالتیں۔ہمارا مطالبہ ہے کہ جس نے بھی کرپشن کے ذریعے عوامی دولت لوٹا ہے اس پر دہشتگردی کا مقدمہ چلایا جائے کیوں کہ کرپشن کو ختم کئے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا اسلئے جماعت اسلامی ’’کرپشن فری پاکستان مہم‘‘چلارہی ہے،عوام اپنے مسائل کے حل اور دیانتدار قیادت کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.