ضلع جہلم میں کیپٹن معظم علی شہید ہسپتال اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ قومی معیار کا ادارہ ہے‘منتظم ادارہ نے غریب اور مستحق مریضوں کا مہنگا علاج دوردراز جانے کی بجائے جہلم میں انتہائی معقول سہولت مہیا کر کے مثال قائم کر دی ہے
لارڈ میئر آف شیفیلڈ برطانیہ طالب حسین کاکیپٹن معظم علی شہید ہسپتال اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ میں ڈائلیسز سنٹر،ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ اور فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 20 مارچ 2016 14:47
جہلم( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء ) لارڈ میئر آف شیفیلڈ برطانیہ طالب حسین نے کہا ہے کہ ضلع جہلم میں کیپٹن معظم علی شہید ہسپتال اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ قومی معیار کا ادارہ ہے‘جہاں مریضوں کو بہترین علاج کے لیے تمام تر سہولیات فراہم کی گئی ہیں جبکہ منتظم ادارہ نے غریب اور مستحق مریضوں کا مہنگا علاج دوردراز جانے کی بجائے جہلم میں انتہائی معقول سہولت مہیا کر کے اپنی مثال آپ قائم کر دی ہے ۔
وہ گزشتہ روز یہاں کیپٹن معظم علی شہید ہسپتال اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ میں ڈائلیسز سنٹر،ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ اور فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ کیپٹن معظم علی شہید کے والد میجر (ر) محمد یوسف جہلم کے مستحق اور غریب عوام کا علاج عبادت کے طور پر کر رہے ہیں اور جبکہ جہلم سے ملحقہ اضلاع کے غریب اور نادار عوام کیلئے بھی یہ ویلفیئر ٹرسٹ امید کی ایک روشن کرن ثابت ہو گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.