ہائیکورٹ کا لارجر بنچ میٹرو ٹرین اور کول پاور پراجیکٹس کیخلاف درخواستوں کی (کل)سماعت کریگا
اتوار 20 مارچ 2016 16:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ اورنج لائن میٹرو ٹرین اور کول پاور پراجیکٹس کیخلاف درخواستوں کی سماعت (کل)پیر سے کرے گا ۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن نے جسٹس خالد محمود خان کی سربراہی میں جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد کریم اور جسٹس علی اکبر قریشی پر مشتمل بنچ تشکیل دے رکھا ہے جواورنج ٹرین اور بارہ کول پاور پراجیکٹس کیخلاف درخواستوں کویکجا کر کے سماعت شروع کریگا۔
اٹارنی جنرل سلمان بٹ نے جسٹس خالد محمود خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے روبرو کول پاور پراجیکٹس کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران استدعا کی تھی کہ اورنج ٹرین سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کیخلاف درخواستوں کو یکجا کر لارجر بنچ کے روبرو سماعت کیلئے پیش کیا جائے۔ دوسری جانب سول سوسائٹی نے متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف درخواستوں کو لارجر بنچ سے الگ کرنے کی استدعا کر رکھی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.