پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باوجود ریلوے کے کرایوں میں کمی کی بجائے اضافہ کرناقوم کے ساتھ دشمنی ہے‘ریلوے کے کرایوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے تاکہ شہرویوں کو سفر کرنے میں آسانی پید ا ہوں ریلوے کی ترقی اور عوام ریلوے کا سفر اعتماد سے کرسکیں
چیئرمین ریلوے سٹینڈنگ کمیٹی مرزا ہدایت اﷲ کی چیمبر آف کامرس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب
پیر 21 مارچ 2016 18:43
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء) چیئرمین ریلوے سٹینڈنگ کمیٹی مرزا ہدایت اﷲ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باوجود ریلوے کے کرایوں میں کمی کی بجائے اضافہ کرناقوم کے ساتھ دشمنی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیمبر آف کامرس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے کے کرایوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے تاکہ شہرویوں کو سفر کرنے میں آسانی پید ا ہوں ریلوے کی ترقی اور عوام ریلوے کا سفر اعتماد سے کرسکیں ۔
لاہور اور فیصل آباد کے درمیان صرف ایک ٹرین چل رہی ہے جوکہ تین کروڑ سے زائد آبادی شہریوں کی ضرورت کے لیے ناکافی ہے۔ فوری طور پر سابقہ رچنا ایکسپریس یا مزید نئی ٹرین چلائی جائے جو کہ ریلوے کی آمدنی میں نمایا ں اضافے کا سبب بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور سے فیصل آباد کے درمیان چلنے والی بدر ایکسپریس کی حالت ناقابل رحم ہے ٹرین میں لائٹس، پنکھے اور صفائی کا کوئی انتظام نہیں ہے ۔ ریلوے قوم و ملک کا بہت قیمتی سرمایہ ہے اجلاس کے آخر میں ملک و قوم کے لیے دیا کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.