ڈیرہ اسماعیل خان،کینٹ پولیس نے ٹانک اڈہ پرافغان باشندے کوگرفتارکرلیا
پیر 21 مارچ 2016 20:10
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) کینٹ پولیس نے ٹانک اڈہ پرافغان باشندے کوگرفتارکرلیا‘نواب پولیس نے بھاری مقدارمیں چرس قبضے میں لے لی جبکہ کڑی خیسورپولیس نے عمرخیل پکہ میں کارروائی کے دوران اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پراسکے بھائی کوگرفتارکرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے ٹانک اڈہ پرمنیراحمدولدحالات خان سکنہ افغانستان کوروک کراس سے پاکستان میں رہائش کے حوالے سے دستاویزات طلب کیں جووہ پیش نہ کرسکا۔
پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے اسکے خلاف چودہ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔نواب پولیس نے وانڈہ مدت میں خالدقیوم ولدقیوم خان سے دوران تلاشی 335گرام چرس برآمدکرلی۔اسی طرح کڑی خیسورپولیس نے عمرخیل پکہ میں اشتہاری ملزم اسلم کوپناہ دینے پراسکے بھائی علی دین ولدمہربان کوگرفتارکرلیا۔پولیس نے ان واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.