ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
محمد علی پیر 21 مارچ 2016 21:09
(جاری ہے)
دونوں ممالک میں 1 ارب کے قریب لوگوں نے پاک بھارت میچ ٹی وی اسکرین پار براہ راست دیکھا تھا۔
اس میچ کے حوالے سے سوشل میڈیا کے کچھ اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔ پاک بھارت میچ نے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ پاک بھارت میچ کے دوران اس سے متعلق ٹوئٹر پر 12 لاکھ سے زائد ٹوئٹس کی گئی تھیں۔ جبکہ فیس بک پر میچ کے حوالے سے 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد نے گفتگو کی اور پہلی مرتبہ پاک بھارت میچ فیس بک پر براہ راست نشر بھی کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.