سعودی عرب میں صرف 100 ریال میں معروف موبائل فون کمپنیوں کے نام پر جعلی موبائلز کی فروخت
محمد علی پیر 21 مارچ 2016 21:47
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2016ء) سعودی عرب میں صرف 100 ریال میں معروف موبائل فون کمپنیوں کے نام پر جعلی موبائلز کی فروخت عام ہونے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں دنیا کی معروف اور بڑی موبائل کمپنیوں کے نام والے جعلی موبائل فونز کی فروخت عام ہے۔ ایسے جعلی موبائل فونز کی فروخت اب سعودی عرب میں بھی عام ہوتی جا رہی ہے۔
سعودی عرب میں ان جعلی موبائل فونز کی فروخت غریب نوجوان لڑکوں کی جانب سے زیادہ تر مساجد کے باہر کی جا رہی ہے۔ یہ نوجوان لوگوں کم قیمت کا لالچ دے کر ایسے فون خریدنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ تاہم ایسے موبائل فونز خریدنے والوں میں سے کچھ افراد نے بتایا ہے کہ یہ موبائل فونز بالکل ناکارہ ہیں۔ ان موبائل فونز کی بیٹری سمیت دیگر خصوصیات انتہائی ناقص ہیں اور یہ کچھ عرصے بعد کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.