سپریم کورٹ نے امریکی سفارت خانے میں توسیع سے متعلق مقدمہ میں وفاقی حکومت سے و ضاحت طلب کرلی
امریکی سفارتخانے میں توسیع کیلئے مزید 18ایکڑ اراضی سی ڈی اے سے حاصل کر لی گئی ہے ٗدرخواست گزار
پیر 21 مارچ 2016 21:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) سپریم کورٹ نے امریکی سفارت خانے میں توسیع سے متعلق مقدمہ میں وفاقی حکومت سے و ضاحت طلب کرلی ۔پیرکوجسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے چیئرمین وطن پارٹی بیرسٹرظفراﷲ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 184/3کے تحت امریکی سفارتخانے میں توسیع کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔
اس موقع پر درخواست گزار نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر موقف اختیار کیا کہ پاکستان میں امریکی سفارتخانے میں توسیع کیلئے مزید 18ایکڑ اراضی سی ڈی اے سے حاصل کر لی گئی ہے، اس حوالے سے میں نے 2009ء میں درخواست دائر کی تھی، سی ڈی اے نے امریکی سفارتخانے میں مزید تعمیرات کیلئے2012ء میں این اوسی بھی جاری کیا تاہم اس کے بعد وفاقی ترقیاتی ادارے نے وہاں جاکر انسپیکشن تک نہیں کیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.