پاکستان کو سیکولر بنائے جانے کی سازشوں کا ہر سطح پر مقابلہ کیاجائے گا،متحدہ علماء محاذ
پیر 21 مارچ 2016 22:35
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ مقاصد پاکستان سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکرکے علماء مشائخ و سیاسی زعماء نے کہاہے کہ مقاصد پاکستان سے انحراف کرنے والے حکمراں ملک و قوم کے بہی خواہ نہیں ہوسکتے۔ ستر سال بعد بھی ہم آج بھی اپنی پالیسیوں میں آزاد و خودمختار نہیں ہیں۔
سیکولر لبرل طبقہ دو قومی نظریئے ومقاصد پاکستان کے خلاف برسرپیکار ہے۔محب وطن قوتیں مذہبی و سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر مقاصد پاکستان کے تحفظ کے لئے متحد ہو جائیں۔ پاکستان کو دہشت گردی ‘ فرقہ واریت ‘ بدامنی و مہنگائی ‘ بے روزگاری سے پاک بنانے کیلئے علماء محراب و منبر سے شعور و بیداری پیدا کریں۔پاکستان کو سیکولر بنائے جانے کی سازشوں کا ہر سطح پر مقابلہ کیاجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.