کنگ خان کی فلم فین کے ٹائٹل سونگ کا عربی ورژن جاری
منگل 22 مارچ 2016 13:08
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) بالی وڈ فلم فین ابھی ریلیز بھی نہیں ہوئی کہ لاکھوں فین ہوگئے۔ کنگ خان نے ایک بار پھر تہلکا مچادیا ہے۔ عرب پرستار گلوکار نے ٹائٹل سونگ کا نیا ورژن جاری کردیا۔بالی وڈ کے بادشاہ کی آنے والی ہے نئی فلم فین جس کی فین فالوئنگ ابھی سے آسمان چھورہی ہے۔
(جاری ہے)
خبر ملی ہے کہ عرب سنگر نے اپنی آواز میں فین کا ٹائٹل ٹریک تخلیق کر ڈالا۔
یہ گانا اس سے قبل بھوجپوری، پنجابی ،بنگالی، تامل،تلگو،مراٹھی میں بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسی بات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ فین کی فین فالوئنگ کتنی ہے جبکہ ابھی فلم ریلیز بھی نہیں ہوئی ہے۔فین کے فینز کا یہ بخار کہا جاکر تھمے گا۔ اس کے بارے میں تو کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔ لیکن فی الحال سبھی کو بے چینی سے اس فلم کا انتظار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.