وزیر اعظم وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کے گھر گئے،ان کے والدکی عیادت کی
بدھ 23 مارچ 2016 15:01
گوجرانوالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر خان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے ان کے والد اور سینئر سیاستدان غلام دستگیر خان کی عیادت کی،وزیر اعظم نے غلام دستگیر خان کی مسلم لیگ (ن) کی گرانقدر خدمات کو سراہا اور انکی جلد صحتیاربی کے لیے دعا کی۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز وزیر اعظم محمد نواز شریف وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر خان کے والد غلام دستگیر خان کی عیادت کرنے انکے گھر پہنچے جہاں انہوں نے غلام دستگرے خان سے ان کی خیرت دریافت کی۔
وزیر اعظم نے غلام دستگیر کی جلد صحتیابی کی دعاکی اور کہا کہ سینئر سیاستدان غلام دستگیر خان کی پاکستان کی سیاست میں مثبت اور تعمیری خدمات قابل تحسین ہیں،انکی مسلم لیگ (ن)کے لیے گرانقدر خدمات ہیں جنھیں کسی صورت نظر اندار نہیں کیا جا سکتا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.