یوم پاکستان کے حوالے سے ضلع کونسل ہال میں تقریب کا انعقاد
بدھ 23 مارچ 2016 17:31
جھنگ۔23 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 مارچ۔2016ء ) یوم پاکستان کے حوالہ سے ضلع کونسل ہال کے سبزہ زارمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا،پروگرام کا آغازپرچم کشائی سے کیاگیااور قومی ترانہ پڑھا گیا، اس دوران پولیس کے چاک و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔
(جاری ہے)
تقریب میں ڈی سی او ناد رچٹھہ ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہمایوں مسعود سندھو،ڈی او سی ہارون رشید ،اسسٹنٹ کمشنرز،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات و دیگرافسران نے بھرپور اندازمیں شرکت کی ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی او ناد ر چٹھہ نے کہا کہ پاکستان ہی ہماری پہچان اور اساس ہے ،یوم قرار داد پاکستان کی اہمیت روز روشن کی طرح عیاں ہے اورپاکستان کا قیام اسی نشان منزل کا ثمر ہے،دیگر مقررین نے بھی یوم پاکستان کے حوالہ سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.