ایرانی صدر حسن روحانی کے دورے سے پاکستان اور ایران کے دو طرفہ تعاون اور تجارت کے نئے دور کا آغاز ہو گا، عبدالرؤف عالم
جمعرات 24 مارچ 2016 17:37
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مارچ۔2016ء) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی کے دورے سے پاکستان اور ایران کے مابین دو طرفہ تعاون اور تجارت کے نئے دور کا آغاز ہو گا جس سے دونوں ممالک قریب آئینگے اور ان کی معیشت کے علاوہ سارے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔
ایران پر سے پابندیاں اٹھنے کے بعد صورتحال بدل رہی ہے جس تناظر میں یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر دورے کے دوران بجلی، گیس، پٹرول اور پٹرولیم مصنوعات کی پاکستان برامد پر بات کرینگے جبکہ اٹھارہ سو کلو میٹر طویل پاک ایران پائپ لائن جو پابندیوں کی زد میں ہے پر بھی بات چیت ہو گی جس میں پیش رفت متوقع ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.