محدود وسائل کے باوجود طبی میدان میں انقلابی جدتیں پاکستانی ڈاکٹرز کا عظیم کارنامہ ہیں‘چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
دل کی بیماریوں میں اضافہ باعث تشویش ہے ،ہمارے ڈاکٹرز کیلئے بہت بڑا چیلنج بھی ہے‘جسٹس اعجاز الاحسن کا پاکستان لائیو کارڈیالوجی ورکشاپ کے افتتاحی سیشن سے خطاب
جمعرات 24 مارچ 2016 22:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاہے کہ یہ بات باعث اطمینا ن ہے کہ محدود وسائل کے باوجود ہمارے ڈاکٹرز طبی میدان میں نئی نئی جدتیں لا رہے ہیں اور دور حاضر کے تقاضوں کو پورا کر تے ہوئے عوام کو طبی سہولیات مہیا کر رہے ہیں،دل کی بیماریوں میں اضافہ باعث تشویش ہے اور ہمارے ڈاکٹرز کیلئے بہت بڑا چیلنج بھی ہے۔
فاضل چیف جسٹس مقامی ہوٹل میں پاکستان سوسائٹی آف انٹر وینشنل کارڈیالوجی کے زیر اہتمام منعقدہ پاکستان لائیو کارڈیالوجی ورکشاپ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی بھی موجود تھے۔فاضل چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ یہ انکے لئے بڑی خوشی اور مسرت کا باعث ہے کہ وہ پاکستان سوسائٹی آف انٹروینشنل کارڈیالوجی کے زیر اہتمام منعقدہ ورکشاپ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.