عراقی فورسزکی موصل پر قبضے کے لیے پیش قدمی‘ داعش کے زیر قبضہ دیہات میں کارروائی کا آغاز
میاں محمد ندیم جمعہ 25 مارچ 2016 12:11
بغداد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25مارچ۔2016ء) کرد پیش مرگہ جنگجووں کی معاونت سے عراقی فورسز نے جنوب مشرقی شہر موصل میں داعش کے زیر قبضہ دیہات میں کارروائی کا آغاز کیا ہے۔پیش مرگہ کے جنرل حسین نورالدین نے امریکی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ امریکہ کی تربیت یافتہ پندرہویں ڈویڑن کی دو بریگیڈز سے تعلق رکھنے والی فورسز جنگ میں حصہ لے رہی ہیں۔
اس کارروائی میں کئی سنی قبائل کے ارکان بھی شریک ہیں جو بعض پیش مرگہ کمانڈرز کے بقول روایتی طور پر سنی علاقوں پر قبضہ برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہیں۔حسین نورالدین نے کہا کہ وہ اس علاقے کو خالی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ یہ اہم ہے۔اس علاقے میں موصل سے مشرق میں کرکوک جانے والی ایک شاہراہ گزرتی ہے اور دریائے دجلہ کا قیارہ پل بھی وہیں واقع ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.