کراچی ‘ اختر کالونی میں فائرنگ ایک شخص زخمی، گلشن تھانے پر کریکر حملے کا مقدمہ درج
جمعہ 25 مارچ 2016 12:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے اختر کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ‘ گلشن اقبال تھانے پر کریکر حملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اختر کالونی میں فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ادھرگلشن اقبال تھانے پر کریکر حملے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے، مقدمے میں انسداد دہشت گردی، دھماکہ خیز مواد رکھنے، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
دوسری جانب جوہر چورنگی کے قریب پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو حراست میں لے لیاہے۔پولیس کے مطابق پولیس نے گلستان جوہرمیں رات گئے چھاپہ مار کارروائی کی ۔ کارروائی کے دوران 3 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.