ملک بھر میں تقریباً 3 لاکھ شہریوں میں ٹی بی کے مرض کی تشخیص ہوئی، ٹی بی کے 1500 سنٹروں میں مفت علاج جاری ہے
معروف طبی ماہر ڈاکٹر اعجاز قدیر کی ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مارچ۔2016ء“ سے گفتگو
جمعہ 25 مارچ 2016 15:37
اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء) ملک بھر میں تقریباً 3 لاکھ شہریوں میں ٹی بی کے مرض کی تشخیص ہوئی ہے جن کا علاج ٹی بی کے 1500 سنٹروں میں مفت کیا جاتا ہے۔یہ بات معروف طبی ماہر ڈاکٹر اعجاز قدیر نے ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء“ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ کہ ایک تہائی ٹی بی کے کیسز ایسے ہیں جو ابھی تک سامنے نہیں آ سکے۔
انہوں نے کہا کہ ٹی بی پاکستان میں صحت عامہ کا مسئلہ ہے، 2000 جنرل پریکٹیشنرز ملک کے 66 اضلاع میں 20 فیصد ٹی بی کیسز پر کام کر رہے ہیں، 114 اضلاع میں آن لائن اعداد و شمار کے انتظام کیلئے الیکٹرانک نگرانی کا نظام متعارف کرایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ٹی بی پروگرام نے بطور سٹرٹیجک ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تحت 2012ء کے مقابلہ میں وژن 2020ء متعارف کرایا ہے ، پاکستان میں 2025ء تک عام لوگوں میں بیماری میں 50 فیصد تک کمی کیلئے کوششیں کی جائیں گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.