کراچی ایکسپو میں پہلی چار روزہ ٹیکسٹائل میگا نمائش 7 اپریل سے شروع ہو گی
300 سے زائد غیر ملکی مہمان شر کت کر یں گے کمشنر کراچی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد
جمعہ 25 مارچ 2016 21:48
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) کراچی میں 7 اپریل سے چار روزہ پہلی ٹیکسٹائل میگا نمائش کراچی ایکسپو میں منعقد کی جائے گی۔ جمعہ کو کمشنر کراچی سیدآصف حیدر شاہ کی صدارت میں ان کے دفتر میں نمائش کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے ڈائریکڑ جنرل منظور احمد شیخ ایڈیشنل کمشنر کراچی ۔
1 اسلم کھوسو، شرقی، ملیر اور جنوبی کے ڈپٹی کمشنرز، اور ضلعی ایڈمنسٹریٹرز متعلقہ سینئر پولیس افسران، چیف فائر آٖفیسر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے افسران اور دیگر بھی موجو د تھے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نمائش کے انعقاد کے موقع فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔اس ضمن میں پولیس جامع سیکورٹی پلان بنائے گی جبکہ ٹریفک انتظامات کے لئے ٹریفک پولیس ٹریفک مینجمنٹ پلان بناے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.