وہ اعزاز جو آفریدی کی ریٹائرمنٹ کا منتظر ہے
جمعہ 25 مارچ 2016 23:13
موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25مارچ2016ء )قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی اپنے 20سالہ کیریئر میں یوں تو کئی اعزازت اپنے نام کرچکے ہیں تاہم ایک اعزاز بھی ہے جسے اپنے نام کرنے کے لیے آفریدی کو اب بغیر کوئی میچ کھیلے بغیر انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا ہوگا ۔
(جاری ہے)
36سالہ آفریدی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ میں آؤٹ ہوئے تو ان کا آخری سکورنگ شاٹ چھکا تھا ، انٹر نیشنل کرکٹ میں رواں سال ریٹائر ہونے والے کھلاڑیوں میں صرف نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم ایسے کرکٹر ہیں جن کا ریٹائرمنٹ سے قبل آخری سکورنگ شاٹ چھکا تھا ۔
اگر آفریدی بغیر کوئی میچ کھیلے بغیر ریٹائر ہوتے ہیں تو وہ اس اعزاز میں میکولم کے ساتھ شریک ہوجائیں گے ۔If Afridi doesn't play again. Two power hitters will retire this year with a SIX being last scoring shot of their career - Afridi & McCullum
— Mazher Arshad (@MazherArshad) March 25, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.