کراچی ایکسپو میں پہلی چار روزہ ٹیکسٹائل میگا نمائش 7 اپریل سے شروع ہو گی
ملکی وغیر ملکی 400 سے زائد کمپنیوں کی شرکت متوقع
ہفتہ 26 مارچ 2016 14:25
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) کراچی ایکسپو میں پہلی چار روزہ ٹیکسٹائل میگا نمائش 7 اپریل سے شروع ہو گی۔ کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ نے کہا کہ ملک کی اقتصادی و صنعتی ترقی کے حوالے سے ٹیکسٹائل نمائش کا انعقادخو ش آئند بات ہے، اس سے ملک کی صنعتی ترقی خا ص طور پر ٹیکسٹائل کی صنعت کی ترقی کے مواقع پیدا ہو نگے۔
(جاری ہے)
کمشنر کراچی کی زیر صدارت منعقد ہونیوالے ایک اجلاس میں نمائش کی کامیابی سے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے مختلف اقدامات کئے گئے ۔
فیصلہ کیا گیا کہ ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن شرقی ایکسپو جانے والے راستوں کو خوبصورت اور صاف ستھرا بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کریگی۔ نمائش میں 100سے زائد ملکی اور300 سے زائد غیر ملکی کمپنیوں ومہمانوں کی شرکت متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.