کمپنیز بل 2016کے مسودے پر مشاورت کا عمل جاری ہے ٗجلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا ٗوزیر خزانہ
موجودہ حکومت کی بہترین اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت درست سمت پر گامزن ہے ٗاسحاق ڈار ملک کی داخلی سلامتی ، معاشی ترقی کی ضمانت ہوتی ہے ٗ داخلی سلامتی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ٗ تقریب سے خطاب
ہفتہ 26 مارچ 2016 19:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کمپنیز بل 2016کے مسودے پر مشاورت کا عمل جاری ہے ٗجلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا۔ ہفتہ کو سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام یہاں کمپنیز بل 2016کے مسودے کی تعارفی تقریب میں شریک اقتصادی ماہرین اور فریقین سے خطاب کررہے تھے۔
سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ کمپنیز بل میں 31سال بعد تبدیلی لائی جا رہی ہے اور یہ بل بہت اہم ہے ۔ جسے بجٹ اجلاس سے قبل پارلیمنٹ میں پیش ہو جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی بہترین اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت درست سمت پر گامزن ہے اوربجٹ خسارے میں کمی آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی ان پالیسیوں کی وجہ سے رواں سال کے تمام معاشی اہداف تقریباً مکمل کر چکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.