رحمان ملک نے داعش کے قیام کی وجوہات جاننے کیلئے کمیشن بنانے کے حوالے سے بانکی مون کو خط لکھ دیا
داعش کے قیام کی وجوہات جاننے کیلئے سکیورٹی ماہرین پر مشتمل بین الاقوامی ٹاسک فورس قائم کی جائے ٗخط میں مطالبہ
ہفتہ 26 مارچ 2016 19:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے داعش کے قیام کی وجوہات جاننے کیلئے کمیشن بنانے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو خط لکھ دیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق خط میں مطالبہ کیا گیا کہ داعش کے قیام کی وجوہات جاننے کیلئے سکیورٹی ماہرین پر مشتمل بین الاقوامی ٹاسک فورس قائم کی جائے جو داعش کو ملنے والی فنڈنگ اور اسلحے کے ذرائع کی تحقیقات کرے اور داعش سے نمٹنے کیلئے سفارشات مرتب کرے۔
اس کے علاوہ خط میں موقف اختیار کیا گیاکہ اسلام آباد کو داعش کی دہشتگردی کی کاررائیوں سے منسلک نہ کیا جائے ۔ رحمان ملک نے اندیشہ ظاہر کیا کہ اگر داعش کو ختم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات نہ اٹھائے گئے تو داعش اپنی کاروائیوں کو یورپ اور باقی دنیا میں بھی پھیلائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.