خاتون نے خود کشی کرلی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 26 مارچ 2016 22:30

لورالائی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 مارچ۔2015ء) لورالائی کلی درگئی کدیزی ایک خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی لاش کو ضروری کاروائی کے لئے لورالائی ہسپتال لایا گیا مذید کاروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :