ورلڈ ٹی ٹونٹی، انگلینڈ نے سری لنکا کو 10رنز سے ہرکر سیمی فائنل میں جگہ بن لی
ہفتہ 26 مارچ 2016 22:30
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی مین راؤنڈ کے گروپ ون میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 10رنز سے ہرا دیا ہے ۔ فیروز شاہ کوٹلہ ،دہلی میں کھیلے جارہے مقابلے میں انگلش ٹیم کا آغاز اچھا نہ رہا اور اوپنر ایلکس ہیلز بغیرکوئی رن بنائے ہیراتھ کی گیند پر ایل بی ڈبلیوہوگئے۔جو روٹ نے جیسن روئے کے ساتھ مل کر دوسری وکٹ کے لیے 61رنز جوڑے جس کے روٹ 25رنز بنا کر پوویلین جابیٹھے۔
روئے بھی ایک اچھے آغاز کو بڑی اننگز میں تبدیل کرنے میں ناکام رہے اور 42رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ۔بٹلر نے محض 37گیندوں پر 66رنز بناکر انگلینڈ کا سکور 171رنز تک پہنچا دیا ۔سری لنکا کے لیے وینڈرسے نے 2اور ہیراتھ نے 1وکٹ لی ۔ 172رنز کے تعاقب میں سری لنکا کا آغاز اچھا نہ رہا اور محض 15رنز کے سکور پر اس کے 4کھلاڑی وکٹیں گنوا کر پوویلین جابیٹھے، چندی مل 1،دلشان 2،سری وردنے 7اور تھریمانے 3رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.