دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پیر 28 مارچ 2016 13:35
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد35300کیوسک اور اخراج 11900کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 27100کیوسک اور اخراج 27100کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد63100کیوسک اور اخراج58300کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد18400کیوسک اور اخراج13500کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
بیراجز میں جناح آمد57000کیوسک اور اخراج 51500کیوسک،چشمہ آمد45200کیوسک اوراخراج 42300 کیوسک، تونسہ آمد45800 کیوسک اور اخراج40700کیوسک، پنجند میں آمد42900کیوسک اور اخراج38800کیوسک، گدومیں آمد 69200کیوسک اور اخراج 65600کیوسک، سکھر آمد57600کیوسک اور اخراج 28600کیوسک جبکہ کوٹری میں آمد22500کیوسک اور اخراجصفر رہا۔(جاری ہے)
آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1460.51فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1.923ملین ایکڑ فٹ رہا۔
منگلا میں کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1132.05فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1.374ملین ایکڑ فٹ، چشمہ میں کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،پانی کی موجودہ سطح 645.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.165 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.