’ بیٹ مین ورسز سپر مین ‘ ڈان آف جسٹس ، نے 424.1 ملین ڈالر کا بزنس کر لیا
پیر 28 مارچ 2016 14:12
لاس اینجلس ۔ 28 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مارچ۔2016ء) بالی وڈ فلم ’ بیٹ مین ورسز سپر مین ‘ ڈان آف جسٹس ، نے 424.1ملین ڈالر کا بزنس کر لیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم نے بھارت میں صرف دو دن میں 12کروڑ روپے کا بزنس کیا۔
(جاری ہے)
وارنر برادرز کے بینر تلے ریلیز ہونے والی اس فلم کی تیاری پر 25کروڑ ڈالر جبکہ مشہوری پر 15کروڑ ڈالر خرچ کئے گئے ہیں۔ فلمی صنعت سے وابستہ نقادوں نے اس فلم پر ابتداء میں سخت تنقید کی تھی اور اس کی طرف سے بڑے بزنس کے امکانات کم ہوگئے تھے تاہم بعدازاں یہ خدشات غلط ثابت ہوئے دریں اثناء ہالی وڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی ایک اور فلم زوٹو پیانے اب تک 723.1ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.