ضلع شانگلہ میں بھی پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن اور دیگر ہیلتھ ملازمین کیمطالبات کے حق میں سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال
منگل 29 مارچ 2016 19:21
الپوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء)صوبہ کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع شانگلہ میں بھی پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن اور دیگر ہیلتھ ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کی ،شانگلہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری ،تحصیل ہسپتال پورن،بشام،چکیسر،کروڑہ سمیت دیگر ہسپتا لوں میں کام بند،دور دراز علاقوں سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا،مریضوں کا صوبائی حکومت سے ہیلتھ ملازمین، پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے جائز مطالبات تسلیم کرنے کی اپیل۔
منگل کے روز صوبہ میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شانگلہ ضلع بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں کام بند رہا تاہم ایمرجنسی سروس جاری،او پی ڈی ،لیبارٹری،ایکسرے سنٹر،ڈینٹل سنٹر،ائی سنٹر،سرکاری میڈیکل سٹور اوروارڈز بند تھے شانگلہ کے دور دراز علاقوں سے علاج ومعالجہ کیلئے آنے والے مریض بغیر چیک اپ مایوس گھر لوٹ گئے،مریضوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت ہیلتھ ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرے تاکہ مریضوں کو مزید مشکلات سے نجات مل سکیں،ہڑتالی ملازمین کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت ہمارے ساتھ زیادتی کر رہی ہے ہمار احتجاج کا مقصد ہرگز کسی کو تکلف دینا نہیں تاہم صوبائی حکومت اپنے ہمارا حق ہمیں دے،ہمارے سروس سٹرکچر سمیت دیگر مطالبات منظور کئے جائے، محکمہ صحت کے صوبائی تنظیم کے ہدایت پر اپنے مطالبات کے حق ہڑتال کر دی ہے،مطالبات کے منظوری تک احتجاج ،ہڑتال جاری رکھا جائے گا ،ہیلتھ ملازمین کا اعلان۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.