ساہیوال،ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں چور نقدی ‘ موبائل فونز اور اے ٹی ایم کارڈ زلے اڑے
منگل 29 مارچ 2016 20:27
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء) ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم ملزمان نقدی ‘ سگریٹ‘ پرنٹرر ‘موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ لے اڑے‘ گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات 89/6-Rکے قریب ہو ئی یہاں گزشتہ روز اور نگ زیب وغیرہ مال کی سپلائی کرکے گاڑی نمبری2154/LESپر واپس آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی روکنے کی کوشش کی اور نہ روکنے پر ملزما ن نے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں ایک ملازم الله دتہ شدید زخمی ہوگیا۔
دوسری واردات 60-61/G-D میں ہوئی یہاں ولائت حسین سگریٹ وغیرہ فروخت کرکے 66/G-Dکی طرف جارہاتھا کہ راستے میں دونامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پرروک لیااور نقدی ‘سگریٹ وغیرہ مالیتی38ہزارروپے چھین لئے اور فرارہو گئے۔ ایک اورواردات کوٹ خادم علی شاہ میں ہو ئی یہاں نامعلوم ملزمان نے عمر جاوید کی موبائل شاپ کا شٹر کاٹ کر اندر سے موبائل فون اور نقدی وغیرہ کل مالیتی 2لاکھ13ہزارروپے چراکرلے گئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.