خیبرپختونخوااسمبلی نے پبلک سروس کمیشن ،صحت ،آثارقدیمہ سے متعلق تین بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی
بل کے تحت آثارقدیمہ کی نوادرات کو نقصان پہنچانے پرکسی شخص کودوسال قید ،دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جاسکتی ہے
منگل 29 مارچ 2016 21:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) خیبرپختونخوااسمبلی نے پبلک سروس کمیشن ،صحت اورآثارقدیمہ سے متعلق تین بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی۔ بل کے تحت آثارقدیمہ کی نوادرات کو نقصان پہنچانے پرکسی شخص کودوسال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔ آثارقدیمہ بل کے تحت عام لوگوں پر آثارقدیمہ کے مقامات کی کھدائی پرپابندی ہوگی حکومت کی نگرانی میں مختلف سائیٹ کامعائنہ کیاجائیگا ۔
اگر کوئی بیرونی کمپنی کسی سائٹ پر کھدائی کرناچاہتی ہے تو اس سے پہلے محکمہ سے این اوسی حاصل کرنی ہوگی بغیراجازت کے کھدائی کرنیوالوں کو پانچ سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنائی جاسکتی ہے۔حکومت آثارقدیمہ کے مختلف سائیٹ کو دریافت کرنے کیلئے تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کریگی اور اس کے لئے مقامی لوگوں کے خدمات بھی حاصل کئے جائینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.