سانحہ لاہور،جاں بحق ہونیوالے یوسف کے رشتہ دار رہا ، گھر سے سیکیورٹی ہٹادی گئی
بدھ 30 مارچ 2016 13:21
مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء ) سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں جاں بحق ہونے والے مظفرگڑھ کے رہائشی محمد یوسف کے گھر سے سیکیورٹی ہٹادی گئی ۔
(جاری ہے)
گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونے والے دھماکے میں مبینہ خودکش حملہ آور ہونے کے شبے میں مظفرگڑھ کے نواحی علاقے فتح سرانی کے رہائشی محمد یوسف کے گھر پر لگائی گئی سیکیورٹی لگا کر اس کے چار رشتہ داروں کو گرفتار بھی کرلیا گیا تھا۔ تفتیش کے بعد محمد یوسف کے گرفتار کے گئے رشتہ داروں کو بھی رہا کردیا گیا ہے اور اس کے گھر سے سیکیورٹی بھی ہٹا دی گئی ہے۔ دوسری جانب محمد یوسف کے اہلخانہ لاش وصول کرنے کے لئے لاہور روانہ ہوگئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.