سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس ، بیمار صنعتی یونٹوں، ویلو ایڈڈ ٹیکسٹائل سمیت صنعت کو درپیش مسائل پر غور
جمعرات 31 مارچ 2016 16:54
اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مارچ۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ لاجزمیں چیئرمین کمیٹی سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کمیٹی کی دی گئی سفارشات پر عملدرآمد، وزارت اور ملحقہ اداروں کے فنڈز کے استعمال، درآمد شدہ کپاس پر غیر قانونی سیس لیوی لگانے، بیمار صنعتی یونٹوں، ویلو ایڈڈ ٹیکسٹائل کے علاوہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مسائل زیر بحث آئے۔
چیئرمین کمیٹی سینیٹر محسن عزیز نے حکومت کی طرف سے تین ماہ سے صنعتی بحالی کمیٹی کے اعلان کے باوجود نوٹیفکیشن نہ کرنے پر کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ سرمایہ کاروں کی بھاری رقوم غلط پالیسیوں کی وجہ سے ڈوب گئی ہے اور صنعتی شعبہ جو ملک میں روزگار فراہم کرنے کا بڑا ذریعہ ہے، کمزور ہونے سے بیروزگاری میں اضافہ اور ملکی اقتصادی، معاشی اور مالی نقصان بھی ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.