اتحادیوں کی حمایت سے بنوں میں ضلعی ،تحصیل حکومتیں بناکر بنوں کو ماڈل ضلع بنائیں گے،ملک شاہ محمد معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے پی کے
جمعرات 31 مارچ 2016 19:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد نے کہا ہے کہ ضلع و تحصیل کونسل کے پانچ منتخب آزاد ممبران نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے سا منے باقاعدہ تحریری طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا جس کے ساتھ ہی تحریک انصاف نے ضلعی اور تحصیل حکومت سازی کیلئے ہدف پورا کرلیا ہے اور اپنے اتحادیوں کے ہمراہ جلد پریس کانفرنس کرکے اپنی اکثریت واضح کریں گے۔
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ ضلعی صدر مطیع اﷲ خان اور یونین کونسل ممند خیل کے ڈسٹرکٹ ممبر ملک میر شمد خان بھی موجود تھے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہُوئے ملک شاہ محمد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں آنے کے بعد مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں اور انکے اقدام سے ظاہر ہوگیا ہے کہ وہ ذہنی طور پر شکست تسلیم کرچکے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.