اہل سنت پرامن ہیں، حکومت مطالبات پر عملدرآمد کرنے کی پابند ہے، پیر اعجاز ہاشمی
اسلام آباد دھرنے کا پرامن اختتام جمہوری قوتوں کی کامیابی ہے، کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، مرکزی صدر جے یو پی
جمعرات 31 مارچ 2016 22:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مارچ۔2016ء ) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمدہاشمی نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد دھرنے کا پرامن خاتمہ جمہوری قوتوں کی کامیابی ہے۔ اہل سنت پرامن ہیں،منتخب حکومت مطالبات پر عملدرآمد کرنے کی پابند ہے۔گرفتار کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، فی الفور رہا کروالیا جائے گا۔ حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
اسلام آباد سے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رشید رضوی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ حکومت سے معاہدے پر ابہام پیدا کرنے والے حقائق سے آگاہ نہیں، جمعیت علما پاکستان کی قیادت نے پرامن طورپر دھرنے کے خاتمے کے عزم کو پوراکردکھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدہ مظاہرین کے سات نکاتی مطالبات کی روشنی میں ہے، جس پر کسی کو کوئی ابہام پیدا نہیں کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.