گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلئے اقوام متحدہ کے تعمیراتی منصوبے علاقے کی ترقی میں معاون ثابت ہوئے ٗ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
امید ہے ماضی کی طرح آئندہ بھی ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جائیگا ٗ وفد سے گفتگو
جمعہ 1 اپریل 2016 18:02
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کے لئے اقوام متحدہ کی یو۔این ۔ڈی ۔پی کے تحت منصوبے علاقے کی ترقی میں معاون ثابت ہوئے ہیں امید ہے ماضی کی طرح آئندہ بھی ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جائیگا ٗ صحت اور تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لیے اقوام متحدہ کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔
وہ اقوام متحدہ کے کنٹری ڈائریکٹر نیل بونے کے ہمراہ ملاقات کے لیے آنے والے وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے گلگت بلتستان میں موجود گلیشئرز کے تحفظ کیلئے 36 ملین ڈالر کے منصوبے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اور اقوام متحدہ کے اشتراک سے مختلف شعبوں میں منصوبوں کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.