ڈیوولوشن ٹرسٹ فار کمیونٹی ایمپاورمنٹ کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
جمعہ 1 اپریل 2016 19:31
اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) غیر سرکاری تنظیم ڈیوولوشن ٹرسٹ فار کمیونٹی ایمپاورمنٹ کے ڈسٹرکٹ الیکٹورل ریفارمز گروپ ضلع اسلام آباد نے فافن کی تجویز کردہ سفارشات کو نوجوان طلباء و طالبات تک پہنچانے، نوجوان طلباء و طالبات سے مزید تجاویز لینے کیلئے اور ان میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت و اہمیت اجاگر کرنے کیلئے پنجاب کالج آف کامرس آبپارہ اسلام آباد میں ایک پبلک سیمینار منعقد کیا گیا۔
سیمینار میں طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام نے بھرپور شرکت کر کے انتخابی نظام میں اصلاحات کیلئے اپنی اپنی تجاویز پیش کی اور فافن کے سفارش کردہ تجاویز کو انتہائی دلجمعی کے ساتھ سنا۔ اس موقع پر ڈیوولوشن ٹرسٹ فار کمیونٹی امپاورمنٹ کے ضلعی سوشل آرگنائزر محمد فاضل نے فافن کے سفارشات اور انتخابی اصلاحات کی ضرورت و اہمیت کے بارے میں بتایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.