برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کے لیے درخواست پر حکومت کو جواب داخل کرنے کی مہلت
جمعہ 1 اپریل 2016 20:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) لاہور ہائی کورٹ نے برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کے لیے درخواست پر حکومت کو جواب داخل کرنے کی مہلت دیدی۔گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ کوہ نور ہیرا کو غیر قانونی طریقہ سے پنجاب سے برطانیہ پہنچایا گیااور یہ ہیرا ملک برطانیہ کے تاج میں جڑا ہوا ہے۔
برطانیہ کا اس ہیرا پر کوئی حق نہیں ہے کیونکہ یہ ہیرا پنجاب کی مالکیت ہے اس لیے کوہ نور ہیرا کو ملک واپس لانے کے لیے ہدایات جاری کیں جائیں۔سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے درخواست کا جواب دینے کیلئے مہلت مانگی جس پر ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے مہلت دے دی اور درخواست پر کارروائی چار اپریل تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.