اولیاء کرام نے ہمیشہ معاشرے میں محبت اور رواداری کا درس دیا، وزیر زکواة و عشر ملک ندیم کامران
جمعہ 1 اپریل 2016 20:54
لاہور۔یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء )صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ اولیاء کرام نے ہمیشہ معاشرے میں محبت اور رواداری کا درس دیا اور ان کے اسی رویے کی وجہ سے بر صغیر کے لاکھوں غیر مسلم دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔ہمیں چاہیے کہ ہم ان کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں تا کہ آپس میں رواداری کو فروغ ملے اور معاشرے سے متشددانہ رویے کا خاتمہ ہو۔
انہوں نے یہ بات نواحی قصبہ کمیر میں حضرت محمد پناہ کے 202 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا افتتاح کرتے ہوئے کہی جس میں انہوں نے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر سید حسنات الامین ،ممبران اسمبلی چوہدری محمد اشرف اور محمد ارشد ملک،مشیر وزیر اعلیٰ خواجہ نور محمد سہو اوردیوان احمد مسعود چشتی کے علاوہ سینکڑوں زائرین بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.