دہشتگردی کو مخصوص داڑھی پگڑی برقعے میں ملبوس خواتین اور رکشے میں سفر کرنے والوں سے منسوب کرناقابل مذمت ہے ، حافظ حمد اﷲ
جمعہ 1 اپریل 2016 21:42
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما و سنیٹر حافظ حمد اﷲ نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں دہشتگردی ایک لعنت ہے لیکن دہشتگردی کو مخصوص داڑھی پگڑی برقعے میں ملبوس خواتین اور رکشے میں سفر کرنے والوں سے منسوب کرناقابل مذمت ہے ۔آج اگر کشمیر آزادہے تو اس سہرا مذہب سے محبت کرنے والے پٹھانوں کو جاتا ہے۔
دراصل اس کے ذریعے ایسا کرنے والے پوری دنیا تاثر دیا جارہا ہے اگر دہشتگرد پگڑی اور داڑھی والوں کو کہا جاتا ہے تو سب سے بڑا دہشتگرد مجھے کہا جاسکتا ہے ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ اپنے ملک کے رہنے والوں کی شعوری طور پر تذلیل کی جارہی ہے یہ تذلیل صرف ہماری نہیں بلکہ پوری ریاست کی ہورہی ہے اس ملک میں اگر دیکھا جائے تو موجودہ صورت حال میں صرف دو طبقے پگڑی اور داڑھی کا خیال رکھتے ہیں پٹھان اورمذہبی طبقے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.