چینی حکومت کی طرف سے یوگنڈا کو 7000میڈیکل بیڈز کا عطیہ
ہفتہ 2 اپریل 2016 14:39
کمپالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اپریل۔2016ء) چین نے یوگنڈا کو 7000میڈیکل بیڈز بمع میٹریس عطیہ کئے ہیں جن کی مالیت 60لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے ، یوگنڈا میں چینی سفیر ژاؤ ژالی نے بتایا ہے کہ یہ عطیہ مشرقی افریقی ممالک میں صحت کی سہولتوں کو بہتر بنانے کیلئے کیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
یوگنڈا کی وزارت صحت کے مطابق ہر بڑے ہسپتال کو 100میٹریس جبکہ ملکی سطح کے ہیلپ سینٹروں کو 24میٹریس دیئے جائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ چینی حکومت کی جانب سے دیا جانے والا یہ عطیہ ہمارے ملک کے جنرل ہسپتالوں اور ملکی سطح کے صحت سینٹروں کی ضروریات پوری کر د ے گا اس سے پہلے چینی حکومت اپنی میڈیکل ٹیمیں بھی یوگنڈا بھیجتی رہی ہے اور اس نے دواؤں اور آلات کی بڑی مقدار یوگنڈا کو عطیہ کی ہے ، چینی حکومت نے یوگنڈا میں 100بیڈز کا ایک ہسپتال بھی تعمیر کرنے میں یوگنڈا کی مدد کی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.