انجمن تاریخ و آثار شناسی پاکستان کی مجلس عاملہ اور ضلع چکوال کی انتظامیہ کا اجلاس
ہفتہ 2 اپریل 2016 21:59
اسلام آباد ۔ 02 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 اپریل۔2016ء) انجمن تاریخ و آثار شناسی پاکستان مجلس عاملہ اور ضلع چکوال کی انتظامیہ کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدار ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی نے کی اجلاس میں انجمن تاریخ و آثار شناسی چکوال کے صدر راجہ مجاہد افسر خان چیف آف ڈنڈوت اور خواجہ بابر سلیم پریس کلب چکوال کے صدر اور سیکرٹری انجمن تاریخ و آثار شناسی چکوال پاکستان نے ثقافتی کاررواں جو 10 اپریل کو انجمن تاریخ و آثار شناسی پاکستان نے ترتیب کیا ہے کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔
انہوں نے بتایا کہ یہ تاریخی کاررواں 10اپریل کو نظریہ پاکستان کونسل سے شروع ہوگا جس میں سفرائے کرام عالمی و قومی میڈیا کے نمائندے ، مورخین و دانشور کثیر تعداد میں شرکت کرینگے۔(جاری ہے)
یہ ثقافتی کاررواں زمانہ قبل تاریخ کے شہر کلر کہار جائیگا۔ جو مغل بادشاہوں کی وجہ سے مشہور ہوا وہ تخت بابری دیکھیں گے جہاں ظہیرالدین بابر اپنی فوجوں سے خطاب کرتا تھا۔
وہ 20لاکھ سال پرانی فاسلزدیکھیں گے جو اسی ایسوسی ایشن کے سکالرز نے دریافت کئے ہیں اور انہیں مصطفیٰ زیدی میوزیم میں رکھا گیا ہے چکوال کے ڈی سی او محمود جاوید بھٹی اور سالٹ رینج کے معززین استقبال کرینگے۔ کاررواں کے شرکاء پاک وہند کا قدیم ترین منظر کٹاس دیکھیں گے جسے انجمن کی تجویز پر مرمت کی گی ہے ۔ عظیم روحانی پیشوا حضرت سیدن شیرازی کی عرس پاک کی اختتامی تقریب کے سلسلے میں آڈیٹوریم میں ایک کانفرنس ہوگی جس کاموضوع ہوگا۔ بین الادیان سیدن شیرازی کانفرنس اس مختصر کاموضوع ہوگا۔ صوفیائے کرام عالمی امن کے پیا مبر راجہ مجاہد افسر خان چیف آف ڈنڈوت مغل بادشاہوں کے تاریخی باغات چواسیدن شاہ میں ظہرانہ دینگے ۔ کاررواں ساڑھے چار بجے اسلام آباد روانہ ہوگا اور چھ بجے اسلام آباد پہنچے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.