عراق ،فضائی حملوں میں البغدادی کے نمائندے اور داعش کے راکٹ ایکسپرٹ سمیت 90 جنگجو ہلاک ،فضائی حملوں میں داعش کی مشین گن اور بارودی مواد سے بھری گاڑیاں بھی تباہ، داعش کے زیرزمین قیدخانے سے1500 افراد بازیاب، شام میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں النصرہ فرنٹ کے 50 عسکریت پسند ہلا ک،شامی صدر کی حامی فوج اپنے اتحادی دستوں کے ہم راہ اہم نخلستانی قصبے القریتین میں داخل
اتوار 3 اپریل 2016 22:50
دمشق / بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 3اپریل۔2016ء) عراق میں فضائی حملوں میں البغدادی کے نمائندے اور داعش کے راکٹ ایکسپرٹ سمیت 90 جنگجو ہلاک ہوگئے ،فضائی حملوں میں داعش کی مشین گن اور بارودی مواد سے بھری گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں جبکہ سرکاری افواج نے داعش کے ایک زیرزمین قیدخانے سے تقریبا 1500 افراد کو آزاد کرا لیا ،ادھر شام کے شمالی صوبہ حما میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں النصرہ فرنٹ کے 50 عسکریت پسند ہلا ک ہوگئے،شامی صدر کی حامی فوج اپنے اتحادی دستوں کے ہم راہ اہم نخلستانی قصبے القریتین میں داخل ہو گئیں ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابقعراق کے صوبہ نینوی اور کرکوک میں فوجی آپریشن کے دوران داعش کے60 جنگجو ہلاک ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ نینوی لبریشن آپریشن سے وابستہ عراقی سیکیورٹی فورسز نے17عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا جس میں پانچ بمبار بھی شامل ہیں جو جنوبی موصل میں کارروائیاں کرنے کے لئے آگے بڑھ رہے تھے،نینوی کے ایک گاؤں میں فوجی اہلکاروں نے داعش کی ایک مشین گن بھی تباہ کردی جبکہ چار جنگجو بھی مارے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.