عراق میں ہمارے میں قونصل خانے پر حملہ رضامندی سے ہوا ، ترکی
انٹیلی جنس اطلاعات کے مطابق عمارت میں داعش کے کچھ کمانڈوقیام پذیر تھے،وزارت خارجہ کا بیان
پیر 4 اپریل 2016 20:31
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) ترکی کی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ داعش کے خلاف برسرجنگ بین الاقوامی فوجی اتحاد کے طیاروں نے ترک حکام کی رضامندی حاصل کرنے کے بعد ہی عراقی شہر موصل میں ترکی کے قونصل خانے کی عمارت کو بمباری کا نشانہ بنایا۔داعش کے کچھ کمانڈر وہاں قیام پذیر تھے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کے روز جاری وزارت خارجہ کے بیان میں بتایا گیا کہ اتحادی طیاروں نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب تین بجے قونصل خانے کی اس عمارت کو بمباری سے تباہ کر دیا جس پر داعش نے جون 2014 سے قبضہ کر رکھا تھا۔
انٹیلجنس ذرائع کی معلومات کے مطابق عمارت میں تنظیم کے کئی کمانڈر موجود تھے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس آپریشن کی تیاری اور اس پر عمل درامد سے متعلق تمام تر اقدامات کے دوران ترکی کی رائے اور رضامندی حاصل کی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.