کوئٹہ،14ویں بلوچستان منی اولمپک گیمز2016ء کے سلسلے میں میراتھن ریس کاانعقاد
480کھلاڑیوں کی شرکت،ریس ریلوے چوک سے شروع ہوکرپاک ترک چوک پراختتام پذیر
منگل 5 اپریل 2016 22:02
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 اپریل۔2016ء) 14ویں بلوچستان منی اولمپک گمیز 2016ء کے سلسلے میں میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا ۔ میراتھن ریس کا آغاز ریلوے چوک سے ہوا جوسپنی روڈ ، عوامی پل، سبزل روڈ اوربی ایم سی سے ہوتاہوا پاک ترک چوک پر اختتام پذیرہوا۔ میراتھن ریس میں 480کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی منظور احمدخان کاکڑ تھے ۔
میراتھن ریس کے ججز میں سلیم جاوید ، منظور احمد کاکڑ ، سردار شبیر احمد اور شاہد زمان شامل تھے۔ میراتھن ریس کے لئے بہترین انتظامات کیے گئے تھے۔ جبکہ شائقین نے ریس کے مختلف راستوں پر کھلاڑیوں کی بھرپور طریقے سے حوصلہ افزائی کی۔ میراتھن ریس میں علی نواز مینگل نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ علی شیر نے دوسری ، محمد اجمل نے تیسری پوزیشن حاصل کی جن کا تعلق یوتھ کلب سے ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.